1 December ,2025
8.2 C
Islamabad

سرمایہ کاری کے فروغ اور پائیدار ترقی کے لیے ایشیا میں جدید کیپٹل مارکیٹس کے قیام اور وسیع تر علاقائی تعاون کی ضرورت ہے، افتخار علی ملک

سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ ایشیا میں ایسی کیپٹل مارکیٹس کے قیام کے لیے وسیع تر علاقائی تعاون اور جدت کی ضرورت ہے جو سرمایہ کاری کو متحرک کرنے، لچک کو بڑھانے اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے میں معاون ہو سکیں۔

اتوار کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تیزی سے وقوع پذیر ہوتی ہوئی جغرافیائی سیاسی اور اقتصادی تبدیلیوں کے دور میں علاقائی معیشتیں تنہائی میں کام کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتیں۔ اس کے بجائے سارک ممالک کے لیے ضروری ہے کہ مالیاتی فریم ورک کو ہم آہنگ کرنے، تجارتی رکاوٹوں کو کم کرنے اور ادارہ جاتی روابط کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی جائے تاکہ زیادہ متحرک اور باہم مربوط معاشی منظر نامے کو تشکیل دیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ مربوط کیپٹل مارکیٹوں سے نہ صرف سرحد پار سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا بلکہ یہ ممالک وسائل جمع کرنے، خطرات کا مقابلہ کرنے اور استحکام اور طویل مدتی منافع کے خواہاں عالمی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے قابل ہو سکیں گے۔ بکھرے ہوئے مالیاتی نظام، متضاد قواعد و ضوابط اور محدود علاقائی تعاون کی وجہ سے ایشیا کی وسیع تر صلاحیتیں انتہائی کم استعمال ہو رہی ہیں۔ جدید مالیاتی ٹیکنالوجیز کے استعمال، گورننس میں بہتری اور شفافیت کو یقینی

Related
Related

高市早苗“台湾有事论”引发中国全力反制 国际社会有何反应(2025年11月20日)

中国政府接连出招,试图迫使日本首相高市早苗撤回涉及台湾防务的言论。面对排山倒海的压力,这位被称为“铁娘子”的首相似乎仍未退缩。 继发布停止赴日旅游与留学警告、日本电影在华“被下架”后,据日本共同社报道,东京当局先后接获北京通知,暂停进口日本水产,并停止日本牛肉对华出口磋商。 韩国当局星期四(11月20日)称接获北京通知,原订即将在澳门举行的第16次中日韩文化部长会议延期。中国外交部发言人毛宁表示,高市早苗言论“破坏中日韩三方合作的基础和氛围”,导致开会条件“暂不具备”。 台湾总统赖清德呼吁国际社会关注中国报复日本的相关事态。但除了美国驻日本大使已“开腔调侃”、俄罗斯表达声援外,其他西方国家未见发言。分析人士对 BBC 中文表示,如此沉默或许对高市早苗有利。 自高市早苗 11 月 7 日在国会众议院预算委员会发表“台湾有事”与行使集体自卫权的相关言论以来,中国对日本的批评持续不断。19 日,中国外交部发言人毛宁一连回答了五条相关问题。 毛宁在回答 BBC...

LATEST