Sunday, July 19, 2026
19 July ,2026
40.5 C
Islamabad

چین نے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی سے خلا میں بھیج دیا

بیجنگ: بیجنگ وقت کے مطابق 25 اپریل کو رات 8 بج کر 15 منٹ پر چین نے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ-6 راکٹ کے ذریعے پاکستان کا پی آر ایس سی-ای او 3 سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا۔

سیٹلائٹ مقررہ مدار میں درست طریقے سے داخل ہو گیا اور لانچ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔یہ مشن لانگ مارچ سیریز کے راکٹس کی 640ویں پرواز تھی ۔

Related
Related

China’s deepest offshore wind farm starts full-capacity grid operation

BEIJING (Web Desk): China has achieved a new breakthrough...

Xi chairs CPC leadership meeting on economic situation and work

BEIJING, April 28 (Web Desk) The Political Bureau of...

President Zardari visits Chairman Mao’s memorial

ISLAMABAD (Web Desk): Pakistan President Asif Ali Zardari on...

LATEST